Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | GYNANDROBLASTOMA R Noun Report Error! | بیضہ دانی میں بننے والی رسولی جس میں دونوں اضاف کے اجزاء موجود ہوں |
132 | GYNANDROMORPH R Noun Report Error! | ہِیجڑا ۔ مُحَنَّث ۔ خُسرا ۔ نَر مادّہ شَکلہ ۔خواجہ سَرا ۔ |
133 | GYNANDROMORPH R Adjective Report Error! | گائینڈر مورف ۔ نر مادہ شکل کا ۔ دو زر بقچوی پودا جو ایک طرف مادہ خصوصیات رکھتا ہے اور دوسری طرف نر صفات غیر معمولی پودا جس میں کچھ ممالیہ ۔ پرندوں اور حشرات کی طرح دونوں جنسوں کی ثانوی صفات ہوتی ہے ۔ |
134 | GYNANDROMORPHISM R Noun Report Error! | نر مادہ شکلی ۔ |
135 | GYNANDROMORPHISM R Adjective Report Error! | گائینڈرو مورنزم ۔ نر مادہ شکلی ۔ جنسی الجھاو کی صورتحال اس کا مظاہرہ کچھ فلسی بالان حشرات یعنی بھونرے اور تیتریاں کرتی ہیں ۔ ان کے جسم کا ایک پہلو رنگ اور شکل و صورت کے لحاظ سے نر اور دوسرا پہلو مادہ کی شکل وصورت اور رنگ رکھتا ہے ۔ اکثر اوقات الجھن پیدا کر دیتے ہیں ۔ |