Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | GYRO HORIZON R Noun Report Error! | گَردِشی اُفقہ ۔ اُڑان کے دوران کا ایک آلہ جِس میں جائرو سکوپ ہوتا ہے ، جو جہاز کی اُفقی اُڑان سے اِنحراف ظاہِر کَرتا ہے ۔ |
257 | GYRO HORIZON R Noun Report Error! | مصنُوعی اُفق ۔ |
258 | GYRO PLANE R Noun Report Error! | دوار طیارہ ۔ |
259 | GYRO-COMPASS R Noun Report Error! | گردِشی قُطب نُما ۔ جہازوں میں اِستعمال ہونے والا قُطب نُما ۔ |
260 | GYRO-STABILIZER R Noun Report Error! | گردِشی توازن گر ۔ سیدھا جائرو پہیہ جو جہاز کو متوازن رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |