Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | GYROCOMPASS R Noun Report Error! | جائرو کمَپاس ۔ گَردِشی قُطَب نُما ۔ ایک قِسم کا قُطَب نُما جو مَساحَت میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
262 | gyrocompass a gyroscope mounted with its rotational axis horizon tal combined with a magnetic segnetic sensing device that calibrates it periodically with the earth\'s magentic field R Phrase Report Error! | گردش کمپاس، گردشی قطب نما، قطب نما یا کمپاس جس میں مقناطیسیت استعمال نہیں ی جاتی اس لیے مقناطیسی طوفانوں سے اثر انداز نہیں ہوتا ۔ |
263 | GYROCOTYIIDEA R Adjective Report Error! | گائرو کوٹی لیڈا ۔ کدو دانے ۔ کرم کدو یا کدو دانہ کیڑوں کا آرڈر ۔ لمبوترے اور چپٹے کیڑے ان کے جسم کے عقبی حصہ میں گل بند ہوتا ہے جس کی مدد سے یہ طفیلئیے اپنے میزبان سے چپک جاتے ہیں ۔ زیادہ تر مچھلیوں کی آنتوں میں رہتے ہیں ۔ |
264 | GYROGONITE R Noun Report Error! | بعض پودوں کا متحجر بیج داں ۔ |
265 | GYROGRAPH R Noun Report Error! | آلہ گردش نُما جو گردِشوں کی گنتی بتاتا ہے ۔ |