Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | GYRFALCON R Noun Report Error! | سَنقَر ۔ خاص باز ۔ بڑا باز ۔ شاہین ۔ عُقاب ۔ |
247 | GYRFLACON R Adjective Report Error! | گائر فالکن ۔ سنقر ۔ خاص باز ۔ دنیا کا سب سے بڑا باز آئس لینڈ اور ٹنڈرا میں پایا جاتا ہے ۔ دوسرے پرندوں خصوصا بھٹ تیتروں کا شکار کرتا ہے ۔
|
248 | GYRI R Adjective Report Error! | بیرونی کان کا گول چھید ۔ |
249 | GYRINGLY R Adverb Report Error! | چکر کھاتے ہوئے ۔ |
250 | GYRINIDAE R Adjective Report Error! | گائر ینیڈا ۔ تیراک بھونرے ۔ عومہ جلاہا بھونروں کا خاندان ۔ بیضہ نما یا نیم بیضوی حشرات ۔ پشت کانسی کی طرح چمکتی ہے ۔ آبی حشرات میں انٹینا مختصر ۔ سیدھا لیکن بنیاد پہ لو دار ہوتا ہے ۔ |