Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | ILEOSIGMOIDOSTOMY R Noun Report Error! | ایلیم اور سگمائیڈ قولون کے درمیان ایناسٹوماسز ۔ |
52 | ILEOSIGMOIDOSTOMY R Noun Report Error! | سِگمائڈ قولون اور ایلیم کے دَرمیان آپرَیشَن سے بَنا ہُوا فِسٹولا ۔ عمُوماً مَصنُوعی مَقَعد کی صُورَت میں |
53 | ILEOSTOMY R Noun Report Error! | ایک عمل جراحی جِس میں لفائف کو پیٹ سے باہِر نِکال کر فُضلے کی نکاسی کا راستہ بناتے ہیں ۔ |
54 | ILEOSTOMY R
Report Error! | لفائفی تفویہ ۔ امامی بطنی دیوار اور الیم کے درمیان اپریشن سے بنا ہوا فسٹولا ۔ عموما مصنوعی مقعد کی مستقل صورت ۔ |
55 | ILEOSTOMY R Noun Report Error! | ایلیم اور شکم کے متصل دیوار کے مابین جراحی کے ذریعے تیار کیا گیا فسٹولا عام طور پر مصنوعی مقصد کی مستقل صورت جب بڑی آنت مکمل طور پر نکال دی جائے ۔ |