Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | ILLUMINABLE R Adjective Report Error! | ضیا پذیر ۔ تنویر پذیر ۔ متنور ۔ روشن ہونے کے قابِل ۔ |
352 | ILLUMINANCE R Noun Report Error! | الومینس ۱ ۔ روشنی کی وہ مقدار جو ایک سطع کے رقبے پر گرے یا روشن کرے ۔ ۲ ۔ روشنی ۔ چراغاں ۔ ہونے کا ماپ جیسا کہ واٹس فی مربع میٹر جو ٹیلیویژن اور کمپیوٹر ڈسپلے جیسے آلات کے تعلق میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
353 | ILLUMINANCE R Noun Report Error! | تنویر ۔ روشنی کے نفُوذ کا پیمانہ ۔ طلا کاری ۔ |
354 | ILLUMINANT R Noun Report Error! | مُنوَّر ۔ روشنی بخش مادّہ ۔ روشن کُنِندہ ۔ تنویری مادّہ ۔ |
355 | ILLUMINANTE R Adjective Report Error! | منور ۔ روشن ۔ روشن کرنے والا ۔ |