Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | ILL-BEING R Noun Report Error! | نا تسلی بخش صحت ۔ دیوالیہ پَن ۔ صحت یا مالی طور پر غیر تسلی بخش حالت ۔ |
217 | ILL-BODING R Adjective Report Error! | منحوس ۔ بدشگون ۔ بدقِسمت ۔ بدبخت ۔ |
218 | ILL-BODING R Adjective Report Error! | منحوس ۔ بد قِسمت ۔ بد شگون ۔ |
219 | ILL-BRED R Adjective Report Error! | سِفلہ ۔ بدتمیز ۔ بدتہذیب ۔ جِس کی اچّھی پروَرِش نہ کی گئی ہو ۔ |
220 | ILL-CONSIDERED R Adjective Report Error! | بِلا تامُل ۔ بے غور و خوض ۔ نافہم ۔ بے عقل ۔ بے تدبیر ۔ |