Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | ILL-TEMPERED R Adjective Report Error! | تُنک مِزاج ۔ بد مِزاج ۔ بدخو ۔ بدخصلت ۔ بُری عادت والا ۔ |
237 | ILL-TEMPEREDLY R Adverb Report Error! | بدمِزاجی سے ۔ بدخَصلتی سے ۔ بدخوئی سے ۔ بدعادتی کے انداز میں ۔ |
238 | ILL-TEMPEREDNESS R Noun Report Error! | بدطینتی ۔ بدخُوئی ۔ بدخصلتی ۔ بدمِزاجی ۔ |
239 | ILL-TIMED R Adjective Report Error! | بے وقت ۔ بے موقع ۔ بے ہنگام ۔ بیگاہ ۔ بے محل ۔ |
240 | ILL-TIMED LAUGHTER AMONG MORTALS IS A DANGEROUS EVIL R Idiom Report Error! | ہنسی کے گلے پھانسی ! ۔ |