Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | OIL OF ANISE R
Report Error! | تیل بادیاں (سونف کا تیل ) سونف کے پھل کی بھاپ سے کشید کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے طبی طور پر کھانسی کے شربت اور غذاﺅں میں ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
72 | OIL OF BEN R Noun Report Error! | سھجنا کے بیج کا روغن ۔ |
73 | OIL OF CADE R
Report Error! | آئل آف کیڈ ۔ صنوبری جھاڑی کی شاخوں سے کشید کردہ تیل ۔ اسے طبی طور پر جلد کی بیماریوں میں مرہم میں شامل کرتے ہیں اس کا رنگ خاکستری سیاہ ہوتا ہے ۔ |
74 | OIL OF CADE R
Report Error! | آئل آف کیڈ ۔ صنوبری جھاڑی کی شاخوں سے کشید کردہ تیل ۔ اسے طبی طور پر جلد کی بیماریوں میں مرہم میں شامل کرتے ہیں اس کا رنگ خاکستری سیاہ ہوتا ہے ۔ |
75 | OIL OF CARAWAY R
Report Error! | تیل کرویہ ۔ زیرہ سیاہ کے پکے ہوئے پھل کی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس میں تقریباً ۶۰ فیصد کا روون ہوتا ہے ۔ اسے تبخیر معدہ کے لیے اور خصوصاً بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |