Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | OIL SPRING R Noun Report Error! | معدنی تیل کا چشمہ |
112 | OIL STOCK R Noun Report Error! | کلیسائی روغن پاک رکھنے کا برتن |
113 | OIL STONE R Noun Report Error! | ایک چپٹا سخت پتھر جِس پر تیل مل کر دھار دار اوزاروں مثلاً چھینی ، رندہ وغیرہ کی دھار تیز کرتے ہیں ۔ |
114 | OIL SYNTHETIC R
Report Error! | مصنوعی تیل ۔ قدرتی معدنی تیل جو مختلف ہائیڈرو کار بنز پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ایسے ہی حاصلات مصنوعی طور پر کوئلہ سے بنائے جاسکتے ہیں ۔ یہ کاربن یا کاربن مونو آکسائیڈ کو ہائیڈروجن کے ساتھ ملانے سے بنتے ہیں ۔ |
115 | OIL TANKER R Noun Report Error! | تیل بردار جہاز ۔ تیل کے ذخیرے کو ایک مُلک سے دُوسرے مُلک تک مُنتقل کرنے والا جہاز ۔ |