Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | OIL-PALM R Noun Report Error! | پام کا درخت جِس میں سے پام کا تیل نِکالا جاتا ہے ۔ خصوصاً افریقہ کا ۔ |
132 | OIL-PAPER R Noun Report Error! | روغنی کاغذ جِسے چِکنائی سے نم روک یا شفاف بنایا گیا ہو ۔ مومی کاغذ ۔ |
133 | OIL-PRESS R
Report Error! | آئل پريس ۔ کولہو ۔ تيل نکالنے کی مشين ۔ |
134 | OIL-SAND R Noun Report Error! | مسام دار چِٹان کا طبق جِس میں تیل بھرا ہو ۔ |
135 | OIL-SHALE R Noun Report Error! | باریک ذرات سے بنی ہوئی چٹان جِس میں سے معدنی تیل نِکالا جا سکے ۔ |