Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | OIL OF SANDAL WOOD R
Report Error! | صندل کا تیل ۔ تیزی سے اڑجانے والا تیل صندل کی لکڑی سے حاصل کیاجاتا ہے اس میں ۹۰ فیصد سینتالولC15 H24 O پایا جاتا ہے ۔ |
82 | OIL OF SPIKE R
Report Error! | تیل جو فرنچ لیونڈر سے بنایا جاتا ہے ۔ |
83 | OIL OF SPIKENARD R
Report Error! | مختف قسم کے خو شبو دار تیل ۔ |
84 | OIL OF THUJA R
Report Error! | تھوجا کی لکڑی اور اس سے تیار کی ہوئی دوا ۔ |
85 | OIL OF TURPENTINE R
Report Error! | روغَن تارپین ؛ بے رَنگ اور بُخارات بَن کَر اُڑ جانے والا تیل جو صَنوبَری دَرَختوں کی رال کو صاف کَر کے بَنایا جاتا ہے ۔ |