Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | PNEUMATOLOGY R Adjective Report Error! | علم الارواح مسلہ روح النفس نفسیات ۔ |
47 | PNEUMATOLYSIS R Noun Report Error! | ہَوا پاشِيدگی ۔ بھاپ پاشِيدگی ۔ وہ طَرِيقِ عمَل جِس سے مَعدنِيات اور کَچدھاتيں اُن بُخارات کے عمَل سے بَنتی ہيں ۔ جوآتشِيں بَرکانی مَواد سے خارِج ہوتی ہيں ۔ |
48 | PNEUMATOLYTIC R Adjective Report Error! | بھاپ پاشِيدگی سے مَعدنِيات و کَچ دھات کے بَننے سے مُتعَلِق ۔ |
49 | PNEUMATOMETER R Verb Report Error! | ایک آلے کا نام ہے جس کی مدد سے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ اندر کتنی ہوا جاتی ہے نفس پیما ۔ |
50 | PNEUMATOMETER R Noun Report Error! | تَنَفُس پَيما ۔ دَم پَيما ۔ سانس کو ناپنے کا آلَہ ۔ |