Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | PNEUMONIA R Noun Report Error! | نموینا ۔ لفظی معنی پھیپھڑوں کی سوزش ۔ |
127 | PNEUMONIA R
Report Error! | نیومونیا، نمونیہ، پھیپھڑے متورم ہوجاتے ہیں. لوبر نمونیہ میںصرف پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں جبکہ برانکو قسم کے نمونیہ میں اعصابی تکالیف بھی ہوتی ہیں. کمزور افراد جلدی متاثر ہوتے ہیں. سینے میں درد، کھانسی، سانس کی تکلیف اور بخار اس کی علامت ہیں. علاج کے لئے آکسی ٹٹراسائیکلین ہائیڈروکلورائیڈ کا ایک کیپسول ہر ٦ گھنٹے بعد، پریڈنی سولون ایک گولی صبح ایک دو پہر ایک شام. اسٹرپٹومائی سین پروکین پینی سیلین یا آکسی ٹٹراسائیکلین ایک ٹکیہ روزانہ یا صبح شام |
128 | PNEUMONIA R Noun Report Error! | ورم ، شش ، پھیپھڑے کا ورم ، نمونیا ۔ |
129 | PNEUMONIA CHRONIC R Noun Report Error! | پھیپھڑوں کی مزمن سوزش |
130 | PNEUMONIA CROUPOUS , CROUPY R Noun Report Error! | پھیپھڑوں کی سوزش ، ورم شش |