Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | PNEUMATIC DRILL R Noun Report Error! | ہوا کے دباوٴ سے چلنے والا برما ۔ سخت سطح کو توڑنے والا ۔ |
27 | PNEUMATIC DUCT R Adjective Report Error! | نیومیٹک ڈکٹ ۔ ہوائی نالی ۔ کچھ مچھلیوں میں پائی جانے والی نالی جو ہوا کی تھیلی کو غذا کی نالی سے جوڑتی ہے ۔ |
28 | PNEUMATIC ENGINE R Noun Report Error! | ہوا پمپ ۔ ہوا کش ۔ پہلے ہوا نکالنے والے پمپ کو کہا جا تا تھا ۔ |
29 | PNEUMATIC TROUGH R Noun Report Error! | گیسوں کو مرتبانوں میں پانی یا پارے کی سطح کے اُوپر جمع کرنے کے لیے ہوائی ناند یا بادیہ ۔ |
30 | PNEUMATIC TUBE R
Report Error! | وہ نلکی جس میں خط وغیرہ رکھ کر ہوا کے دباو سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچاتے ہیں ۔ |