Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | PNG R Noun Report Error! | پی این جی ۔ پورٹ ایبل نیٹ ورک گرافکس کا مخفف ۔ بٹ میپڈ گرافک امیجز کے لیے ایسا فائل فارمیٹ جسے جی آئی ایف سے وابستہ کسی قانونی پابندی کے بغیر جی آئی ایف مارمیٹ سے تبدیل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔ |
182 | PNICOGENS R
Report Error! | نِکٹوجینز ۔ ایک اجتماعی اصطلاح جو بعض اوقات درج ذیل عناصر کے لیےاستعمال کی جاتی ہے ۔ لیکن مقبول نہیں ہے ۔ نائٹروجن ۔ فاسفورس ، آرسینک ، سُرمہ (اینٹی مونی) اور بسمتھ ۔ |
183 | pnicogens R Phrase Report Error! | نکوجنز : ایک مجموعی اصطلاح جو بعض اوقات حسب ذیل عناصر کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ نائزوجن ، فاسفورس ، آرسینک ، اینٹی می یا سرمہ اور بسمتھ ۔ |
184 | PNICTOGENS R
Report Error! | نِکٹوجینز ۔ نِکو جینز کا ایک اور نام اس سے مراد گروپ چار IV میں پائے جانے والے عناصر ان کے خدوخال انواع کی موجودگی میں متعین ہوتے ہیں ۔ |
185 | PNICUM ITALICUM R Noun Report Error! | نباتات ۔ کنگنی ۔ |