Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | ZIKRIA R Name Report Error! | ذکریا : بہت ذکر کرنے والا ۔ ملتان میں مشہور ولی اللہ بہاولدین ذکریا ۔ |
82 | ZIKRIYA R Name Report Error! | زکریا : جسے اللہ تعالی یاد رکھے ۔مشہور پیغمبر حضرت زکریا علیہ السلام یہ حضرت عیسی علیہ السلام کے ہم عصر تھے ۔ |
83 | ZIL R Name Report Error! | ظل : سایہ ۔ چھاﺅں ۔ |
84 | ZIL E HUMA R Name Report Error! | ظل ہما ۔ ہما کا سایہ ۔ خوش قسمت ۔ |
85 | ZIL E QAMER R Name Report Error! | ظل قمر ۔ چاند کا سایہ ۔ |