Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | ZINC OINTMENT R Noun Report Error! | (عِلمِ ادوِيَہ) جِستی مَرہَم ۔ سُفيد پِٹرولِيَم اور پيرا فين کے اساسی مادّہ ميں ۲۰ فيصَد زِنک آکسائڈ کی آميزِش سے تَيار شُدَہ جِلدی امراض کی دَوا ۔ |
137 | ZINC OXIDE R Noun Report Error! | ایک سَفَید قَلمی سَفُوف ۔ ادویات ، کاسٹمیٹِکس اور شیشے کی صَنعت میں اِستَعمَال ہوتا ہے |
138 | ZINC OXIDE R
Report Error! | زنک آکسائیڈ ۔ ایک سفید ریشہ دار سفوف جو زنک کاربونیٹ کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
139 | zinc oxide R Phrase Report Error! | زنک آکسائیڈ : ایک سفید قلما سفوف ۔ |
140 | ZINC SULPHATE R
Report Error! | سفید توتیا ۔ ہیرا کسیسں ۔ زنگ سلفیٹ ۔ |