Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | ZINC SULPHATE R
Report Error! | زنک سلفیٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی ٹھوس مادہ ۔ اسے سلفائیڈ کی کچ دھات کو ہوا میں بھوننے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ بے رنگ شفاف معین نما قلموں کی صورت میں بنتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر ہے زنک کا اہم ترین نمک ہے ۔ اسے سفید پینٹ (کیتھوفور) بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ زنک پلیٹنگ اور دوسرے زنک مرکبات کا بنیادی مادہ ہے ۔ اس کا ایک ہلکا محلول ( ۸ \ ۱ ) آئی لوشن کے طور پر کام کرتا ہے ۔ |
142 | zinc sulphide R Phrase Report Error! | زنک سلفائیڈ : ایک سفید یا زرد اور ناحل پذیر قلمی مرکب ، قدرتی طور پر امتزاج جست کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ پگمنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
143 | ZINC SULPIDE R
Report Error! | زنک سلفائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی مواد جو زنک سالٹس کے محلول سے امونیم سلفائیڈ شامل کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ فطرت میں جست امتزاج کی حیثیت سے ملتا ہے ۔ پینٹس میں پگمنٹ کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
144 | ZINC WHITE R Noun Report Error! | زِنک وائٹ ۔ جِست آکسائيڈ جِسے سُفيد پينٹ بَنانے کے لِيے اِستِعمال ہوتا ہے ۔ |
145 | ZINCATE R Noun Report Error! | (کيمِيا) جِستی نَمَک ۔ زِنکيٹ ۔ |