Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | ZINC CHLORIDE R
Report Error! | زنک کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا زبردست آب گیر ٹھوس نقطہ پگھلاﺅ ۲۹۰ سینٹی گریڈ ہے ۔ پانی میں حل ہو کر آب پاشیدگی کی وجہ سے تیزابی محلول بناتا ہے ۔ اسے خشکندہ عامل کے طور پر استعمال کرنے کے علاوہ لکڑی اور پیسٹ کو محفوظ کرنے اور دانتوں کے سیمنٹ میں زنک آکسائیڈ کے ساتھ استعمال کرتے ہیں ۔ |
132 | ZINC COPPER COUPLE R
Report Error! | زنک کاپر کپل ۔ اسے تام جستی جفتہ کہتے ہیں ۔ کاپر سلفیٹ محلول میں جست ڈبو نے سے دھاتی جست پر تانبے کی پتلی سی تہہ چڑھ جاتی ہے گرم پانی کے ساتھ ہائیڈروجن پیدا کرتی ہے ۔ |
133 | ZINC FLUOROSILICATE R
Report Error! | زنک فلور وسلیکیٹ ۔ پانی میں حل ہونے والا نمک لکڑی محفوظ کرنے فنگس ختم کرنے اور پلاسٹک انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
134 | ZINC GELATINE IMPREGNATED GAUZE R Noun Report Error! | زنک جیلی والا گاز |
135 | ZINC GROUP R
Report Error! | زنک گروپ ، زنک ، کیدیم اور پارہ مل کرسب گروپ 11 بی پیریا ڈک ٹیبل میں بناتے ہیں ۔ اس گروپ کے عناصر تکسید کی حالت +2 دکھاتے ہیں ۔ یہ عناصر ایسی بہت سی خصوصیات ظاہر کرتے ہیں جو عام طور پر عبوری عناصر میں پائی جاتی ہیں ۔ |