Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | AMANDINE R Adjective Report Error! | بادام سے تیار کردہ یا بادام کے ساتھ پیش کیا ہوا ۔ |
72 | AMANITINE R Noun Report Error! | زہریلے سماروغ کا فعال خواب آور اساسی جزو ۔ |
73 | AMANOUS R Adjective Report Error! | بے ہاتھ کا ۔ |
74 | amantadine R Phrase Report Error! | ایمینٹڈن ہائیڈ روکلورائیڈ : ہانگ کانگ فلو کی بیماری کی طوالت میں تخفیف کرتا ہے ۔ |
75 | AMANTADINE R Noun Report Error! | امنتاڈائن ۔ وائرس کے خلاف موءثر دوا ۔ جو وائرس کو خلیے میں داخل ہونے سے روکتی ہے ۔ یہ نزلے کی بیماری میں موءثر ہوتی ہے ۔ اس کے غیر مفید اثرات میں بے چینی پٹھوں میں ربط کی کمی اور بے خوابی شامل ہیں ۔ اسکا تجارتی نام سمیٹرل ہے ۔ |