Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | AMAZING R Adjective Report Error! | حیرت انگیز ۔ حیران کُن ۔ نا ممکن ۔ نا ہونے والا کام ۔ حیران کرنے والی بات ۔ |
187 | AMAZING R
Report Error! | حیران کن ۔ |
188 | AMAZING THINGS WILL HAPPEN TO THE SUN, MOON, AND STARS.AND PEOPLE ALL OVER THE EARTH WILL BE UPSET AND CONFUSED BY THE NOISE OF THE SEA AND ITS CRASHING WAVES.[LUKE 21-25] R Holy Biblical Report Error! | سورج چانداورستاروں میں عجیب وغریب قسم کی نشانیاں ظاہرہوں گی۔سمندرکی لہروں کی
آوازسےزمین پرقومیں اپنےآپ کوبےسہارااور
پریشان محسوس کرنےلگیں گی۔ |
189 | AMAZINGLY R Adverb Report Error! | تَحَيَر کے ساتھ ۔ حيرَت زَدگی کے عالَم ميں ۔ |
190 | AMAZON R
Report Error! | دَريائے اميزَن ۔ جُنُوبی امريکا ميں پانی کی مِقدار کے لِحاظ سے دُنيا کا سَب سے بَڑا دَريا ہے ۔ جَنگجُو عورتوں کی ايک نَسَل ۔ بہَت لَمبی اور مَضبُوط عورَت ۔ شورَش انگيز عورَت ۔زَنِ جَنگ جُو ۔ |