Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | AMANTADINE R Noun Report Error! | امنتاڈائن ۔ وائرس کے خلاف موءثر دوا ۔ جو وائرس کو خلیے میں داخل ہونے سے روکتی ہے ۔ یہ نزلے کی بیماری میں موءثر ہوتی ہے ۔ اس کے غیر مفید اثرات میں بے چینی پٹھوں میں ربط کی کمی اور بے خوابی شامل ہیں ۔ اسکا تجارتی نام سمیٹرل ہے ۔ |
77 | AMANTADINE R
Report Error! | ہانگ کانگ فلُو کی بیماری کی طوالَت میں تَخفیف کَرتا ہے |
78 | AMANTIA R Noun Report Error! | کھمبی کی ایک زہریلی قسم |
79 | AMANUENSIS R Noun Report Error! | نَويسَندَہ ۔ لِکھنے والا ۔ مُنشی ۔ کاتِب ۔ اِملانَويس ۔ |
80 | AMANUENSIS R Verb Report Error! | منشی ۔ کاتب ۔ وہ شخص جس کا کام ہی یہ ہو کہ دوسرا جو کچھ بولتا جائے یا جو کچھ کسی نے لکھا ہے اُسے نقل کرتا جائے ۔ سیکرٹری ۔ |