Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | amastia R Phrase Report Error! | امیسٹیا : یونانی الفاظ بمعنی بغیر اور مسٹوس بمعنی چھاتی کا مجموعہ ۔ چھاتیوں کا موجود نہ ہونا سینے کے ابھارکی غیر موجودگی ، ایک پیدائشی نقص ۔ |
132 | AMASTIA R Noun Report Error! | چھاتیوں کی پیدائشی غیر موجودگی ۔ |
133 | AMASTIA R
Report Error! | عورت میں پیدائشی نقص چھاتیوں کا نہ ہونا ۔ سینے کا ابھار نہ پایا جانا ۔ |
134 | AMASTIA R Greek Report Error! | امیسٹیا ۔ چھاتیوں کا موجُود نہ ہونا ۔ سینے کے اُبھار کی غیر موجُودگی ۔ ایک پَیدائشی نُقص |
135 | AMATEUR R Noun Report Error! | پَرَستار ۔ شائق ۔ غَير پيشَہ وَر ۔ شوقين ۔ اتائی ۔ |