Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | TUNGST/-TUNGSTO R Noun Report Error! | (کیمیا) ایک کمیاب دھات جو رنگ میں فولاد سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
12 | TUNGSTATE R Noun Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن کے تیزاب کا عام نمک ۔ |
13 | TUNGSTATES R
Report Error! | ٹنگ سٹیٹس ۔ ٹنگسٹن کا نمک ٹنگسٹن کے مرکبات جو کہNaOH کے محلول میں تحلیل کر کے کاشن کے تبادلہ سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔ |
14 | tungsten
R Phrase Report Error! | ٹنگسٹن : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 183.85 ، ایٹمی نمبر 74 ، کثافت اضافی 19.3 نقطہ پگھلاﺅ 3.41.c بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ تقریباً اتنا سخت ہے جتنا ہیرا ، اوزار بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
15 | TUNGSTEN R Noun Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن ، ایک کمیاب دھات جو رنگ میں فولاد سے مشابہ ہوتی ہے ۔ یہ فولاد کے ساتھ ملائی جاتی ہے اور بجلی کے لیمپ کے موصل بنانے میں کام آتی ہے ۔ |