Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | TUNGSTEN TRIOXIDE R
Report Error! | ٹنگسٹک ایسڈ ۔ ہائیڈریٹیڈ ٹنگسٹن ٹرائی آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی سفوف جو ۱۰۰ سینٹی گریڈ پر پانی کا ایک مالیکیول چھوڑ دیتا ہے ۔ بلبوں کے فلامنٹس بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
22 | TUNGSTENIC R Adjective Report Error! | ٹَنگسٹنی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ خاص کَر جِس میں ٹَنگسٹَن کا چھ گرفتہ جوہَر ہو ۔ |
23 | TUNGSTIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن سے متعلق یا ٹنگسٹن سے بنا ہوا ۔ جس میں ٹنگسٹن ہو ۔ |
24 | TUNGSTIC R Adjective Report Error! | ٹَنگسٹی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
25 | TUNGSTIC ACID R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن کا تیزاب ۔ زَردی مائل تیزاب جو ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ کو پانی میں مِلا کَر بنایا جاتا ہے ۔ سَفیدی مائل تیزاب ۔ |