Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | TUNGSTEN R Noun Report Error! | ایک کمیاب دھات جو فولاد کے رنگ میں ہوتی ہے ۔ |
17 | TUNGSTEN R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن ؛ ایک کمیاب دھاتی عنصَر جو چَمَکدار بھُورے رَنگ کا ، فولاد کی طَرح شَفاف اور بہت دیر سے پِگھَلنے والا ہوتا ہے ۔ |
18 | TUNGSTEN CARBIDE R Noun Report Error! | ایک بہت سخت سیاہ مادّہ جو رنگ سازی اور کاٹنے والے دھار دار اوزاروں کے ڈھالنے میں کام آتا ہے ۔ |
19 | TUNGSTEN LAMP R Noun Report Error! | ٹَنگسٹَن لیمپ ۔ بِجلی سے روشنی دینے والا لیمپ جِس کا فَلامینٹ ٹَنگسٹَن کا بَنا ہُوا ہوتا ہے ۔ |
20 | TUNGSTEN STEEL R Noun Report Error! | فولاد کا سَخت قِسم کا بھَرت جِس میں ٹَنگسٹَن بھی شامِل ہو ۔ |