Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | TUNGSTITE R Noun Report Error! | دیسی ٹَنگسٹَن ٹرائی آکسائیڈ ۔ زَردی مائل سَبز رَنگ کا معدنی عنصَر جو عام طور پَر سَفُوف کی شَکَل میں تَرکیب پایا جاتا ہے ۔ |
27 | TUNGSTOUS R Adjective Report Error! | (کیمیا) ٹنگسٹن کا ۔ جس میں ٹنگسٹن ہو ۔ |
28 | TUNGTREE R Noun Report Error! | ٹَنگ شَجَر ۔ فَرفیوں نَسَل کی جِنس کا کوئی دَرَخت جِس کے بیجوں سے روغَن ٹَنگ نِکالا جاۓ ۔ |
29 | TUNGUS/-TUNGUZ R Noun Report Error! | منگولی قوم جو جنوبی سائبیریا کے علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے ۔ |
30 | TUNGUSIC R Noun Report Error! | تنگو (منگولی) زبان جو منچوریا میں مروج ہے ۔ |