Sr. | English Words | Urdu Words |
441 |
BARTHOLIN, S DUCT R Noun
Report Error!
|
زبان کے نیچے موجود سب سے بڑی نالی جو آگے بڑھ کر نچلے جبڑے کی نالی میں کھلتی ہے |
442 |
SUBLINGUAL CARUNCLE R Noun
Report Error!
|
زبان کے نیچے دونوں طرف کا گوچت جس میں لعاب دہن پیدا کرنے والی نالیاں کھلتی ہیں |
443 |
An injury on tongue is healed very fast but an injury by tongue is hardly healed
R Phrase
Report Error!
|
زبان پر لگی چوٹ بہت جلدی ٹھیک ہو جاتی ہے لیکن زبان سے لگی چوٹ شاید ہی ٹھیک ہوتی ہے
|
444 |
RECITE R Verb
Report Error!
|
زبانی پڑھنا ۔ خوش الحانی سے پڑھنا ۔ ( قانون) اقتباس سنانا ۔ ترتیب سے بیان کرنا ۔ |
445 |
REVILER R Noun
Report Error!
|
زبان دراز شخص ۔ گالم گلوچ کرنے والا آدمی ۔ حقارت آمیز زبان میں بولنے والا شخص ۔ |