Sr. | English Words | Urdu Words |
446 |
to simplify the language he replaced the old script by the roman script. R Phrase
Report Error!
|
زبان کو آسان بنانے کے لیے اس نے پرانے رسم الخط کو رومی رسم الخط سے تبدیل کر دیا۔ |
447 |
CONDENSER R Noun
Report Error!
|
زبیق ۔ مکثفہ ۔ ایک آلہ جِس سے بھاپ کو ٹھنڈا کر کے اِسے دوبارہ پانی میں تبدیل کرتے ہیں ۔ |
448 |
NUN R Noun
Report Error!
|
زبان گوشہ نشیں ، تارک الدُنیا عورت ، خانقاہ میں رہبانیت کی زندگی بسر کرنے والی عورت ۔ |
449 |
ALLERGY R Adjective
Report Error!
|
زبرحسی ۔ کسی چیز سے غیر معمولی حسیت حاصل ہونا جو ہمارے جسمانی نظام کے لیے مضر ثابت ہو |
450 |
CONFUSION OF TONGUES R
Report Error!
|
زبانوں کی گڈ مڈ ۔ گڑ بڑ جو زبانوں کے اختلاف کی وجہ سے مینار بابل کی تعمیر میں مچی تھی ۔ |