Sr. | English Words | Urdu Words |
451 |
SOCIO LINGUISTICS R Adjective
Report Error!
|
زبان کی عمرانیات کا مطالعہ یا باالفاظ دیگر زبان ثقافت اور سماجی ڈھانچا میں تعلق ۔ |
452 |
BLOCKBUSTER R Noun
Report Error!
|
زبردست دھماکا خیز پیشکش جیسے کوئی رزمیہ فِلم یا کِتاب ۔ زبردست بم جو پوری بستی کو اُڑا سکے ۔ |
453 |
GLOSSOPHARYNGEAL R Adjective
Report Error!
|
زبان اور حلق سے متعلق ۔ براہ راست دماغ سے آبھرے والے اعصاب کے بارہ جوڑوں میں سے نواں جوڑا ۔ |
454 |
UNINFLECTED R Adjective
Report Error!
|
زبان کے بارے میں بے تصریفی ۔ بلاردّ و بدل ۔بلا تبدیلی ۔ جو جھکا یا مڑا نہ ہو ۔ جس میں انصراف نہ ہوا ہو ۔ |
455 |
VIVERRID R Noun, Adjective
Report Error!
|
زبادیہ کا کوئی پستانیہ ۔ جیسے مشک بلاوٴ ۔ شُغارہ ۔ بعض درجہ بندیوں کے مُطابق نیولا بھی اسی خاندان میں شامل ہے ۔ |