Sr. | English Words | Urdu Words |
456 |
Oral exams are when you have to give the answers orally to show that you can understand the concept you are learning.
R Phrase
Report Error!
|
زبانی امتحانات وہ ہوتے ہیں جن کے جوابات آپ نے زبانی دینے ہوتے ہیں یہ دکھانے کے لئے کے جن نظریات کو آپ پڑھ رہے ہیں ان کو سمجھتے ہیں
|
457 |
olivine R Phrase
Report Error!
|
زبرحد : میگنیشم اور لوہے کا ایک معدنی سلیکیٹ ۔ اس کی شفاف قسم ہیرے یا موتی کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ اس کی غیر شفاف قسم سے آتشی اینٹیں بنائی جاتی ہیں ۔ |
458 |
SCAVENGERS R
Report Error!
|
زبال ۔ اضافی مادے (ٹیٹرا ایتھائل لیڈ وغیر ) جو پٹرول میں شامل کر کے ناکنگ دور کی جاتی ہے ۔ ان کی شمولیت سے پٹرول انجمن میں احتراق کے دوران لیڈ آکسائیڈ نہیں بنتا ۔ |
459 |
JAMES AND JOHN, THE SONS OF ZEBEDEE, WERE AMAZED TOO. ( JAMES AND JOHN WORKED TOGETHER WITH SIMON.)
JESUS SAID TO SIMON, “DON’T BE AFRAID.FROM NOW ON YOUR WORK WILL BE TO BRING IN PEOPLE, NOT FISH![LUKE 5-10] R
Report Error!
|
زبدی کےبیٹےیعقوب اوریوحناایک ساتھ تعجب کرنےلگے
یہ دونوں شمعون کےساتھ حصہ دارتھے۔یسوع نےشمعون سےکہاخوفزدہ مت ہوآج کےدن سےتومچھلیاں نہ پکڑےگابلکہ لوگوں کوجمع کرنےکےلیےتوسخت محنت کرےگا۔ |
460 |
ZUBDA R Name
Report Error!
|
زبدہ ۔ بر گزیدہ منتخب خلاصہ مکھن مغل بادشاہ اور نگزیب عالمیگر کی چوتھی بیٹی کا نام شہزادی زبدۃ النساء جو بڑی نیک اور پارسا تھی ۔ شریعت کے احکامات پر سختی سے عمل کرتی تھی ۔ دینی علوم میں خاص دسترس حاصل تھی ۔ |