Sr. | English Words | Urdu Words |
111 |
STONE HEADING R Noun
Report Error!
|
کوئلہ کی کان میں زمین دوز راستہ جو پتھر یا چٹان سے گزرتا ہے ۔ |
112 |
COAL-GAS R Noun, Adjective
Report Error!
|
کوئلے سے تیار ہونے والی گیس جو بطور ایندھن استعمال ہوتی ہے ۔ |
113 |
AFTER DAMP R Adjective
Report Error!
|
کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد باقی رہ جانے والی زہریلی گیس ۔ |
114 |
BRIQUETTE R Noun
Report Error!
|
کوئلے کا سفوف جِس میں کوئی چیز مِلا کر اِس کے گولے بناۓ جاتے ہیں ۔ |
115 |
JET COAL R Noun
Report Error!
|
کوئلہ کی گیس ۔ گیس بنانے کے لیے نعت آمیز کوئلہ ۔ نفتی کانی کوئلہ ۔ |