Sr. | English Words | Urdu Words |
131 |
coal a natural occurring black or brown solid fuel from the arrested bacterial decay of vegetation that grew millions of years ago R Phrase
Report Error!
|
کوئلہ ، معدنی کوئلہ ، یہ قدرتی طور پر نباتاتی مادوں میں تیار ہوتا ہے ، جو درخت لاکھوں سال بیشتر زمین میں دب گئے تھے ۔ |
132 |
BANK R Adjective
Report Error!
|
کوئلوں کو انبار کر دینا تاکہ آگ آہستہ ہو جائے مثلا جب ریل یا بحری جہاز کے انجن چل نہیں رہے ہوتے صرف کھڑے ہوتے ہیں ۔ |
133 |
CARBONISATION OF COAL R
Report Error!
|
کوئلہ کی کاربن سازی ۔ اس عمل میں کوئلے کو ہوا کی عدم موجودگی میں ۱۲۷۰ کیلوین درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے ۔ اسے کوئلے کی تخریبی کشید یا پیرولائسز بھی کہتے ہیں ۔ |
134 |
HYDROGENATION OF COAL R
Report Error!
|
کوئلہ کی ہائیڈ روجی نیشن ۔ ہائیڈ روجن کے عمل سے مصنوعی طور پر معدنی تیل کوئلہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اس کا انحصار کوئلہ میں موجود کاربن کا اختلاط ہائیڈروجن کے ساتھ ہے جس کے نیتجہ میں ہائیڈ روکاربنز بنتے ہیں ۔ |
135 |
COAL R
Report Error!
|
کوئلہ ۔ معدنی کوئلہ بنیادی طور پر کاربن ہوتا ہے کوئلے کی مختلف اقسام میں کاربن کا جزو اس طرح ہوتا ہے اینتھر یسائٹس 90 فیصد بیچومن 70 فیصد لگنائٹ40 فیصد اور پیٹ 10سے 20 فیصد پیٹ اور لگنائٹ میں کاربن کی مقدار چونکہ کم ہوتی ہے اس لئے یہ اچھے ایندھن ثابت نہیں ہوتے ۔ |