Sr. | English Words | Urdu Words |
121 |
ANSILINE R Noun
Report Error!
|
کوئلے سے حاصل ہونے والا چکنا مرکب جو سڑن روک رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
122 |
HOPPER CAR R Noun
Report Error!
|
کوئلہ، سیمنٹ، وغیرہ لے جانے والا ڈبہ ۔ جس کے نیچلے حصے میں سوراخ ہوتا ہے ۔ |
123 |
COALMAN R Noun
Report Error!
|
کوئلہ ڈھونے یا پہنچانے والا ۔ کوئلوں کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہنچانے والا ۔ |
124 |
CUCKOO CLOCK R Noun
Report Error!
|
کوئل گَھڑی ۔ کُکُو گَھڑی ۔ کُکُو کی آواز کی طرح ہَر گھَنٹہ خَتم ہونے پَر بَجتی ہے ۔ |
125 |
LEADAGE IND R Adjective
Report Error!
|
کوئلے کی کان سے ریلوے اسٹیشن تک فاصلہ کان کنی پرانے دریا کی تہ میں کچھ دھاتوں کا ذخیرہ ۔ |