Sr. | English Words | Urdu Words |
126 |
ANTHRAC R Noun
Report Error!
|
کوئلہ ۔ ایک مادہ جو تارکول سے نِکلتا ہے اور جِس سے محیٹھی رنگ کے کیمیائی رنگ تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
127 |
CHAFFING-DISH R Noun
Report Error!
|
کوئلوں سے پکانے کی خاص قسم کی ہنڈیا ۔ وہ برتن جس کے اندر جلتے ہوئے کوئلے ہوں ۔ تابہ ۔ مجمر ۔ آتش دان ۔ |
128 |
CARBONISATION OF COAL R
Report Error!
|
کوئلہ کی کاربن سازی ۔ اس عمل میں کوئلہ کو ہوا کی عدم موجودگی میں 1270 کیلوین درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے ۔ |
129 |
BALCK INDURATIVE R Noun
Report Error!
|
کوئلہ کی کانوں میں کام کرنے والوں کے پھیپھڑوں میں کوئلہ کے ذرات جمع ہو کر پھیپھڑوں کا سخت اور سیاہ ہو جانا |
130 |
COLLIER R Verb
Report Error!
|
کوئلہ کھودنے والا یا نکالنے والا کوئلے کی نقل و حمل کے لیے مستعمل بحری جہاز کوئلہ لادنے والا جہاز ۔ |