Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | BY-LAW R Noun Report Error! | مُقامی اِنتظامیہ یا بلدیہ کا بنایا ہوا قانون ۔ کمپنی یا سوسائٹی کے اپنے ممبران کے لیے بنایا ہوا اصول یا ضابطہ ۔ |
352 | BY-LAW OR BYE-LAW R Noun Report Error! | بائی لا ۔ ضمنی یا ذیلی قانون ۔ |
353 | BY-MATTER R Noun Report Error! | ذیلی واقعہ ۔ ادنی معاملہ ۔ |
354 | BY-NAME R Noun Report Error! | عرف ۔ پیار کا نام ۔ چھیڑ کا نام ۔ |
355 | BY-PASS R Verb Report Error! | نظر انداز کرنا ۔ چھوڑ کر گذر جانا ۔ |