Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | byte an 8-bit word often the basic unit of storage in a digital computer R Phrase Report Error! | بائیٹ ، کمپیوٹر کی میموری کی پیمائش کی بنیادی اکائی ایک بائیٹ آٹھ بٹس کے برابر ہوتا ہے ۔ |
442 | BYTE ORIENTED PROTOCOL R Noun Report Error! | بائیٹ او ر یئنٹر پروٹوکول ایک کمیونیکیشن پر وٹو کول جس میں ڈیٹا کسی خاص کر یکٹرسیٹ میں کر یکٹرز کی سٹرنگ کی صورت میں داخل کیا جایا ہے مشلا آسکی ۔ |
443 | BYTECODE R Noun Report Error! | بائیٹ کوڈ کمپیوٹر کی انکوڈنگ جسے کمپا ئیلر اور یخبل سورس کوڈ پروسیس کر تے وقت تخلیق کرتا ہے ۔ |
444 | BYTESPER INCH R Noun Report Error! | بائٹس پر انچ بائٹس وہ تعداد جو ایک ڈسک ٹریک یا ایک ٹیپ میں ایک انچ لمبائی میں پوری آجائے مخفف بی پی آئی ۔ |
445 | BYTURIDAE R Adjective Report Error! | بیچوریڈا ۔ رس بھری کا بھونرا ۔ تھامس ۱۸۵۹ بھونروں کا ایک خاندان ان کی آنکھوں کے پاس گیارہ انٹینا ہوتے ہیں اور یہ جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |