Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | BYLAW R Noun Report Error! | وہ قانون جو کوئی کارپوریشن کا ادارہ بنائے ۔ خاص قاعدہ یا قانون ۔ خصوصی ضابطہ ۔ |
402 | BYLAW-MAN R Noun Report Error! | وہ مقامی افسر جو شمالی انگلستان اور اسکاچستان میں مقامی قانون بناتا ہے ۔ |
403 | BYLINE R Noun Report Error! | اخبار وغیرہ میں وہ سطر جِس میں کِسی مضمون کے لِکھنے والے کا نام ہو ۔ پیداواری کام کرنے والوں کی ضمنی یا دوسری قِطار ۔ |
404 | BYNAME R Noun Report Error! | مُتبادِل یا ثانوی نام ۔ عُرف ۔ |
405 | BYOPHYTUM SENSATIVUM R Noun Report Error! | جل شپ جھلی |