Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | BYSSUS R Adjective Report Error! | بائی سس ۔ کتا نہ ۔ کچھ حیوانات صدفیہ ریشمی فلامنٹس خارج کرتے ہیں ۔ ان کے ذریعے وہ خود کو چٹانوں سے باندھ لیتے ہیں ۔ |
437 | BYSSUS R Noun Report Error! | کَتانَہ ۔ سَن کا دَرَخَت ۔ |
438 | BYSTANDER R Noun Report Error! | ناظَر يا تَماشائی ۔ ديکھنے والا ۔ |
439 | BYTE R Noun Report Error! | بائیٹ بائزی اصطلاح کا اختصار ڈیٹا کی اکائی آج کل تقریبا بٹس پر مشتمل ہوتی ہے ایک بائیٹ ایک کر یکٹر یعنی کہ حرف ہندسے یار مو ز ا و قا کو ظاہر کرتی ہے ۔ |
440 | BYTE R Noun Report Error! | (کمپیوٹر) ثَنائی اعداد کا سِلسِلَہ ۔ |