Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | ESTUARY R Noun Report Error! | دریا کا وسیع چوڑا دہانہ جہاں دریا کی لہریں مدوجزر سے ہمکنار ہوتی ہیں ۔ خور ۔ مصب ۔ |
662 | ESTUATE R Verb Report Error! | مدوجزر ہونا ابلنا ۔ |
663 | ESTUATED R Verb Report Error! | مدو جزر ہوا ابلا ۔ |
664 | ESTUFA R Noun Report Error! | زمین دوز کمرہ جس میں ہمیشہ آگ جلتی رہتی ہیں ۔ |
665 | ESURIENCE R Noun Report Error! | لالچ ۔ حرص ۔ طمع ۔ محتاجی ۔ |