Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | ESCROLL R Noun Report Error! | مکتوب ۔ طومار ۔ |
162 | ESCROW R Noun Report Error! | حصریہ دستاویز ۔ دستاویز بہ تحویل امانتی دستاویز جو ثالث شخص کے سپرد کسی شرط کی تکمیل ۔ |
163 | ESCROW R
Report Error! | شرطی دستاویز یعنی دستاویز جو سپرد شخص ثالث تا وقت بجا آوری کسی کام کے رکھی جائے اور جب وہ کام ہو جائے تب حوالہ اُس شخص کے کی جائے جس کے حق میں تحریر کی گئی ہو ۔ |
164 | ESCROW LAW R Adjective Report Error! | قانون دستاویز جو ثالث شخص کے سپرد کسی شرط کی تکمیل یا کسی کام کے بجا لانے کی غرض سے رکھی جائے اور جب وہ کام ہو جائے تو اُس شخص کے حوالے کر دی جائے جس کے حق میں وہ تحریر کی گئی ہو ۔ |
165 | ESCUAGE R Noun Report Error! | جاگیر حقیقت کی ایک قسم ۔ سال میں چالیس دن کی ذاتی خدمت ۔ |