Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | ESK IMO R Noun Report Error! | شمالی امریکہ کی ایک قدیم نسل کا شخص ۔ اسکیموں ۔ |
192 | ESKAR R Noun Report Error! | ائرستان کے بعض دریاﺅں کی گھاٹیوں میں سنگریزوں کے تودے جن سے کسی زمانے کی برفانی چٹانوں کا پتہ چلتا ہے ۔ |
193 | ESKER R Noun Report Error! | انبار سنگریزاں ۔ سنگریزوں کا تودہ ۔ ریت اور کنکریوں کا لمبا ٹیلا جو کسی ساکن گلیشیئر کے اندر بہنے والے چشمے کی وجہ سے پیدا ہو گیا ہو ۔ |
194 | ESKIMO R Noun Report Error! | ایک قوم جس کے افراد چھوٹے قد کے ہوتے ہیں ۔ |
195 | ESKIMO R Adjective Report Error! | اسکیمو زبان سے متعلّق ۔ اسکیمو لوگوں سے متعلّق ۔ |