Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | ESSENTIAL PNEPOSITION R Noun Report Error! | قضیہ ۔ جو محکوم یا موضوع کے متعلق وہ حکم لگاتا ہے جو خود اسکی تعریف میں داخل ہے ۔ |
427 | ESSENTIAL TO R
Report Error! | ضروری ہونا ۔ |
428 | ESSENTIAL VERTIGO R
Report Error! | اصلی دورانِ سر ، جس کا بظاہر کوئی سبب نہ ہو ، دورا اصلی ۔ |
429 | ESSENTIALISM R Noun Report Error! | نظریہ لزومت ۔ یہ نظریہ کہ بعض روایتی اور قطعی معیارات ، تصورات اور طریقہ ہاۓ کار موجود ہیں ۔ |
430 | ESSENTIALISM R Adjective Report Error! | تعلیمی عقیدہ جس کے مطابق کچھ علوم و مہارتیں ایسی ہیں جو سب کو بدرجہ اتم سیکھنی چاہئیں ۔ |