Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | ESSENTIAL AMINO R Noun Report Error! | وہ امائنوایسڈ جنھیں جسم خود تیار نہیں کرسکتا اس لیے خوراک میں ان کی موجودگی ضروری ہے ۔ |
407 | ESSENTIAL AMINO-ACIDS R Noun Report Error! | ایسے ایمینو ایسڈ جِنھیں جِسم خود تیار نہیں کر سکتا بلکہ زِندہ رہنے کے لیے وہ اِنھیں خوراک سے حاصِل کرتا ہے ۔ |
408 | ESSENTIAL AMINOACID R Noun Report Error! | لازمی امائنو تُرشہ جو جسم کے ساتھ ترکیب نہیں ہو سکتا ۔ |
409 | ESSENTIAL ATTRIBUTE R Noun Report Error! | لازمی صفت ۔ |
410 | ESSENTIAL BRADYCARDIA R Noun Report Error! | ضعف قلب مجہول السبب |