Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | EUGLENOID R Adjective Report Error! | یو گلینائیڈ ۔ سوطلئیے ۔ خوردبینی ۔ یک خلوی ۔ الگ تھلگ رہنے والے آزاد منش سوطلئیے ۔ عام طور پر ٹھہرے ہوئے پانی کی سطح پر سبز پھپھوندی کی طرح نظر آتے ہیں ۔ کوڑا نما سوطہ کو لہرا کر تیرتے ہیں ۔ |
102 | EUGLENOID MOVEMENT R Noun Report Error! | رینگنے جیسی حَرکَت ۔ مُختَلِف قِسم کے نُخز حَوینی کی رینگ کر جملے کی حرکت جو جسم کے ایک حصّے کو سکیٹر اور دوسرے کو پھیلا کر حاصل کی جاتی ہے ۔ |
103 | EUGLENOPHYTA R Adjective Report Error! | یوگلینو فائٹا ۔ سوطہ الجی ۔ الجی کا فائلم ۔ پہلے انہیں تھیلو فائٹا میں شمار کرتے تھے ۔ سادہ یک خلوی اجسام ہیں ۔ ان میں خلیوں کی دیواریں نہیں ہوتیں ۔ چنانچہ شکل بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ |
104 | EUGLUCON R Noun Report Error! | گلائن کلیبائڈ کا تجارتی نام ۔ |
105 | EUGLUCON R
Report Error! | یوگلوکون : گلیبن کلاما ءیڈ ۔ |