Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | EUPHONIUM R Noun Report Error! | ارگن باجے کی طرح کا ایک آلہ موسیقی جس کی آواز دھیمی لیکن سُر رسیلا ہوتا ہے ۔ |
192 | EUPHONIZE R Verb Report Error! | خوش آہنگ بنانا ۔ حسن صوت پیدا کرنا ۔ حسن صوت کی خاطر بدلنا ۔ |
193 | EUPHONON R Noun Report Error! | ایک باجا جس کی شکل پیانو جیسی اور سُر آرگن باجا کی طرح ہوتا ہے ۔ |
194 | EUPHONY R Noun Report Error! | خوش آواز ، حس تکلّم ، سروں کا میل ۔ |
195 | EUPHONY R Noun Report Error! | خوش صوتی ۔ خوش نوائی ۔ خوش آوازی ۔ خوش آہنگی ۔ |