Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | EUTAXITIC R Adjective Report Error! | ایسی چٹان کی طرح کا جس کی تہیں مختلف قسم کا لاوا کی ہوتی ہیں ۔ |
347 | EUTECTIC R
Report Error! | سگل آمیزہ ۔ دو یا دو سے زیادہ مادوں کا ٹھوس نُمامحلول اس کا نقطہ ِانجماد اس میں شامل تمام مادوں کے ممکنہ نقطہ انجماد سے کم ہوتا ہے ۔ |
348 | EUTECTIC R Adjective Report Error! | سَگل ۔ گدازندہ ۔ گداختنی ۔ انتہا درجہ گداختنی ۔ |
349 | EUTECTIC POINT R
Report Error! | سگل نقطہ ۔ جو مادے باہم مل کر ٹھوس نما محلول بنانے کے اہل ہوں ۔ وہ ایک دوسرے کے نقطہ انجماد کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ مادوں کو مکسچر کے فیز ڈایا گرام پر ایسا نقطہ جو نقطہ پگھلاﺅ اور سگل آمیزہ کی کمپوزیشن ظاہر کرے ۔ |
350 | eutectic point when liquids are mixed the mixture typically freezen at a lower temperature than either pure substance R Phrase Report Error! | سگل نقطہ ، اشیاء جو ایک دورسرے کے ساتھ محلول بنانے کے اہل ہوں وہ ایک دوسرے کے نقطہ انجماد کو کم کرنے کی خاصیت رکھتی ہیں یوٹیکٹک آمیزہ کا قابل حصول کم از کم نقطہ انجماد ۔ |