Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | EUCHARIS R Noun Report Error! | جِنس یُوکرس کا بصلی پودا جو اصلاً جنوبی امریکا سے تعلق رکھتا ہے اور اِس میں سفید چھتر نُما پھول لگتے ہیں ۔ |
27 | EUCHARIST R Noun Report Error! | مقدس ، متبرّک اجزا ، خصوصاً روٹی ۔
|
28 | EUCHARIST R Noun Report Error! | عَشاۓ ربّانی کی مسیحی رسم ۔ عشاۓ ربّانی ۔ روٹی اور شراب مشتمل متبرک اجزا ۔ |
29 | EUCHARISTIC R Adjective Report Error! | رسم عِشاۓ ربّانی سے متعلق ۔ |
30 | EUCHARISTICALLY R Adverb Report Error! | عشاۓ ربانی کے طور پر ۔ |