Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | EUTROPHIA /EUTROPHY R Noun Report Error! | صحیح تغذیہ ۔ |
377 | EUTROPHIC R Adjective Report Error! | جِس میں پودوں کی نشوونُما کے لیے مُفید اجزا افراط سے موجود ہوں جو گھنی روئیدگی پیدا کریں لیکن حیوانی آبادی کے لیے قِلّت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہو ۔ |
378 | eutrophic describing lake or river water that has become enriched by(in particular) nitrates and phosphates R Phrase Report Error! | یوٹروفِک ، نائٹریٹ اور فاسفیٹس سے بھر پور جھیلوں یا دریاﺅ کا پانی ۔ |
379 | EUTROPHY R Noun Report Error! | صحت مندانہ تغذیہ ۔ صحتمندانہ اور طبعی تغذیہ ۔ صحیح تغذیہ ۔ |
380 | EUTROPY R Noun Report Error! | صحیح روپ ۔
|